: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کیوبا نے کہا ہے کہ امریکہ میں ہر کیوبائی شہری کو اپنی شہریت دینے کی
پالیسی کو ختم کرنے کے بعد 117 غیرمقیم شہری اپنے ملک لوٹ آئے ہیں۔کیوبا کی حکمراں کمیونسٹ پارٹی کے اخبار گرینما نے لکھا ہے کہ امریکہ کے
ذریعہ
تارکین وطن پالیسی کو ختم کئے جانے کے بعد کئی شہری کیوبا لوٹ آئے
ہیں۔اس میں کل دو لوگ ملک لوٹے، سابق امریکی صدر براک اوبامہ نے مسٹر ٹرمپ کو
عہدہ سنبھالنے سے قبل کیوبائی شہریوں کے قیام کے لئے خصوصی پالیسی کا اعلان
کیا تھا۔